بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں انسانی وسائل کے وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کی آخری رسومات ادا کی دی گئی ہیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنندا پشکر کی آخری رسومات لودھی
روڑ پر واقع چتا جلانے والے ایک مرکز میں ادا کی گئیں۔
اس موقع پر سنندا پشکر کے شوہر ششی تھرور، ان کے عزیزوں اور دوستوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے تھے۔